![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
لازمی کرنا
| |||||
مجھے خط بھیجنا ہے -
| |||||
مجھے ہوٹل کا بل ادا کرنا ہے -
| |||||
تمھیں صبح سویرے اٹھنا ہے -
| |||||
تمھیں بہت کام کرنا ہے -
| |||||
تمھیں وقت پر آنا ہے ـ
| |||||
اسے پٹرول بھرنا ہے -
| |||||
اسے گاڑی مرمت کرنا ہے -
| |||||
اسے گاڑی دھونا ہے -
| |||||
اسے خریداری کرنی ہے -
| |||||
اسے فلیٹ کی صفائی کرنی ہے -
| |||||
اسے کپڑے دھونے ہیں -
| |||||
ہمیں فوراً اسکول جانا ہے -
| |||||
ہمیں فوراً کام پہ جانا ہے -
| |||||
ہمیں فوراً ڈاکٹر کے پاس جانا ہے -
| |||||
تم لوگوں کو بس کا انتظار کرنا ہے -
| |||||
تم لوگوں کو ٹرین کا انتظار کرنا ہے -
| |||||
تم لوگوں کو ٹیکسی کا انتظار کرنا ہے -
| |||||